Thursday, September 22, 2022
Homeمختصروائف از آل ویز رائٹ

وائف از آل ویز رائٹ

ہانیہ ارمیا

سو لفظی کہانی

یہ کیا ہے؟ میں چیخا۔چائے ہے۔۔ آپ کو کچھ اور نظر آ رہا ہے۔ بیوی بےزاری سے بولی۔ تم نے دودھ چیک کر کے ڈالا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ دودھ خراب ہے بیوی نے کپ ہونٹوں سے لگایا اور سپ بھر کر ۔۔۔۔ آکھ تھو۔ویسے کمال ہے…… کبھی کوئی کام صحیح نہ کرنا ۔ دودھ لانے کا بولا۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی خراب اٹھا لائے۔ جب کوئی چیز لانے کا کہو۔ اُس صفدر موٹے کی دکان میں جا گھستے ہیں۔ خراب ساری چیزیں بیچتا ہے وہ۔اب کی بار میں خاموش تھا۔ گو کہ میں دودھ صفدر کی دکان سے نہیں لایا تھا۔۔۔مگر لایا تو میں ہی تھا ناں۔

Previous articleمحبت سائباں میری
Next articleغزل

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Advertisingspot_img

Popular posts

My favorites

I'm social

0FansLike
0FollowersFollow
3,490FollowersFollow
0SubscribersSubscribe